Paper Listens

شکایت

سنو، وہاں جا کے میری شکایت نہ کرنا.
بس، میں اور کچھ نہ کر پایا۔

ناکامی کے باوجود اپنا ہر فرض ادا کیا۔
بہت پیار سے یہ رشتہ نبھایا۔

اُس دن، بس یہی کہنا:
”ماں باپ کو پھر سے میرے پاس لے آئیں،
وہ دو منٹ کافی نہیں تھے۔“

تمہاری یاد میری محبّت کا اثبات بن گئی۔
میری تنہائی تمہارے وجود کی نشانی رہ گئی۔

Complaint

Listen, when you reach there, don’t speak against me.
I couldn’t do more than I did.

Even in failure, I honoured every duty,
And tended our bond with care.

On that day, just say:
“Bring my parents back to me again;
those two minutes were not nearly enough.”

Your memory became the proof of my love,
my loneliness, the trace of your presence.

Next: قبولیت (Acceptance)